سی ڈی اے بورڈ كا اجلاس، 22 کمرشل پلاٹوں کی بولیاں منظور
اگست 20, 2021
اسلام آباد: کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے گورننگ بورڈ نے نیلام شدہ 24 میں سے 22 کمرشل پلاٹوں کی بولیاں منظور کرلیں۔ دیگر دو کمرشل پلاٹوں کی توقعات سے کم بولیاں لگنے پر منظوری تاحال نہیں کی گئی۔ علاوہ ازیں سی ڈی اے بورڈ نے اسلام آباد میں[...]