گزشتہ ماہ درآمدات میں 38 فیصد اور برآمدات میں 23 فیصد کمی
اگست 3, 2022
اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے مہینے جولائی کے دوران ملکی درآمدات میں مجموعی طور پر 38 فیصد جبکہ برآمدات میں 23 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی کے مہینے میں درآمدات میں قدرے کمی دیکھنے کو ملی۔ جولائی[...]