Investment

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اسٹیٹ بینک کے اختیارات میں توسیع کردی

اگست 17, 2020

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اسٹیٹ بینک کو اختیار دے دیا کہ وہ ریزیڈنٹ پاکستانی کمپنیز کو 10 ملین ڈالر تک کی بیرونی سرمایہ کاری کی اجازت دے۔ اِس سے قبل رہائشی پاکستانی کمپنیوں کو 5 ملین ڈالر تک کی بیرونی سرمایہ کاری کی اجازت تھی اور اس سے[...]

گھر خریدنے سے پہلے کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟

اگست 12, 2020

گھر خریدنا ایک مُشکِل کام ہے اور ایک ایسا فیصلہ ہے کہ جو روز روز نہیں کیا جاتا۔ یہ طویل مدتی فیصلہ مکمل سوچ بچار اور ہر طرح کے اطمینان کے بعد کیا جانا چاہیے۔ آج کی تحریر میں آپ کو اُن تمام نکات سے آگاہ کیا جائیگا کہ جن[...]

اسٹیٹ بینک نے ہاؤسنگ فنانس اور مائیکرو انٹرپرائز قرضوں کی حد بڑھا دی

اگست 11, 2020

کراچی: اسٹیٹ بینک نے مائیکرو فنانس بینکوں سے ہاؤسنگ فنانس قرض لینے کی حد کو 10 لاکھ سے بڑھا کر 30 لاکھ روپے کردیا۔ جاری کردہ بیان کے مطابق عام قرضوں کی حد کو ڈیڑھ لاکھ سے ساڑھے تین لاکھ روپے تک کردیا گیا ہے۔ ہاؤسنگ فنانس کے لیے قرضہ[...]

غیر رہائشی پاکستانیوں کے لیےاسٹیٹ بینک نے خصوصی اکاؤنٹ متعارف کردیا

اگست 10, 2020

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے غیر رہائشی پاکستانیوں کی سہولت کے لیے نان ریزیڈنٹ پاکستانیز روپی ویلیو بینک اکاؤنٹ متعارف کروا دیا۔ غیر رہائشی پاکستانی اِس سے حکومت پاکستان کی ڈیبٹ سیکیورٹیز، اسٹاک مارکیٹ، کمرشل اور رہائشی ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کر پائیں گے۔ اسٹیٹ بینک سے جاری[...]

پنجاب میں پاکستان کے سب سے بڑے خصوصی اقتصادی زون کے قیام کا فیصلہ

جولائی 23, 2020

لاہور: پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کے پسماندہ علاقے چوبارہ میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے مظفر گڑھ اور لیّہ روڈ کے ہمراہ ملک کا سب سے بڑا خصوصی اقتصادی زون قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارتِ صنعت و تجارت پنجاب نے میگا اقتصادی زون کے قیام کے لیے[...]

وفاق کا 400 ارب کے تعمیراتی منصوبے شروع کرنے کا اعلان

جولائی 17, 2020

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت رواں مالی سال کی آخری سہ ماہی میں 400 ارب روپے کے تعمیراتی منصوبے شروع کرے گی۔ اُن کا کہنا تھا کہ وزیرِ اعظم کا ویژن یہ ہے کہ تعمیراتی شعبے کو اہمیت اور[...]

گرانا کا نیا وانٹڈ فیچر: گھر مل جائے آسانی سے

جولائی 9, 2020

یوں تو آپ رئیل اسٹیٹ کی دنیا کے لیے گرانا کی خدمات سے اِس مشکل فیلڈ میں لائی گئی آسانیوں سے واقف ہیں ہی اور آپ ہماری ہر بار کچھ نیا اور ہٹ کر کرنے کی روایت سے بھی بخوبی آگاہ ہیں۔ آج اسی روایت کو قائم رکھتے ہوئے اب[...]

فلورنس گیلریا – انٹر نیشنل ہوٹل اور لگژری شاپنگ مال کا دلفریب امتزاج

اکتوبر 13, 2019

یورپ کی نشاۃ ثانیہ کا دور یورپی تہذیب، حسن فن، سیاسی فراست، سماجی تشخص اور کمال معاشی  منصوبہ بندی کے حیات نو سے منسوب ہے ۔  عمومی طور پر یہ دور چودھویں صدی سے لیکر سترھویں تک محدود سمجھا جاتا ہے، مگر جس انداز سے قدیم یونانی اور رومی فلسفے،[...]
Govt. to convince local investors to invest in Riko Diq

ریکوڈک منصوبے میں مقامی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی پیشکش

اکتوبر 1, 2019

کو ئٹہ:    بلوچستان حکومت ریکو ڈک منصوبے میں مقامی سرمایہ کاروں کو مائل کرنے میں سرگرم ہے۔ وزیر اعلی  جام کمال کے مطابق صوبائی حکومت کی  خواہش ہے کہ مقامی کمپنیز ریکوڈک منصوبے میں  سرمایہ کاری کریں  کیونکہ صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے پاس مناسب ذرائع نہیں ہیں۔ اگر اس[...]
FDI into Pakistan will increase this year, ADB

پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری بڑھے گی، اےڈی بی

ستمبر 27, 2019

اسلام آباد:           ایشیائی ترقیاتی بنک کے مطابق پاکستان میں مالی سال 2019-20کے دوران بیرونی سرمایہ کاری بڑھےگی۔ اے ڈی بی کے مفصل رپورٹ کے مطابق چونکہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے اصلاحاتی پروگرام پر من وعن عمل کر کے ضروری اقدامات کیے ہیں جس سے بیرونی سرمایہ کاروں[...]