ایف، بی، آر

چھوٹی گاڑیوں کے مالکان سے لائف ٹائم ٹیکس کی وصولی

اگست 9, 2019

اسلام آباد:   لائف ٹائم ٹوکن کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ  اب چھوٹی گاڑیوں کے مالکان لائف ٹائم انکم ٹیکس بھی ادا کیا کرینگے . ایف بی آر نے یہ فیصلہ صوبوں کی طرف سے ١٠٠٠ سی سی تک کی گاڑیوں پر لائف  ٹوکن  کی وصولی کے بعد کیا ہے۔ اس[...]