تزئین و آرائش

گھر کی سجاوٹ میں بچت اور اخراجات کن آئٹمز پر کریں؟

نومبر 24, 2022

موسم کی تبدیلی ہو یا سجاوٹ کا انداز پرانا ہو چکا ہو۔ ایک ہی سٹائل سے بوریت ہو جائے یا رنگوں کا امتزاج نیا نہ رہے۔ اسے تبدیل کرکے نئے ٹرینڈ اور طور طریقوں کے مطابق ڈھالنا پرانے وقتوں سے چلا آ رہا ہے۔ گویا گھر کی سجاوٹ کامرحلہ کبھی[...]

دو بہترین گھروں میں ایک کا انتخاب کیسے کریں؟

نومبر 23, 2022

زندگی میں پہلی بار گھر خریدنا ہو یا دوسری بار۔ بہترین لوکیشن، سرمایہ، طرزِ تعمیر اور سہولیات کا جائزہ لینا ایک اہم بات ہے۔ جس کے لیے مختلف سوسائٹیز ، علاقے اور انفراسٹرکچر کو مدِ نظر رکھا جاتا ہے۔ اور بہتر سے بہترین گھر کی تلاش کی جاتی ہے۔ تاہم[...]

ہوم آفس قائم کرنے کے لیے کارآمد تجاویز

اکتوبر 20, 2022

تیزی سے ترقی کرتے دور نے ہمارے معمولات کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہے۔ ڈیجیٹل دور کی گہرائیوں میں ڈوبے دنیا کے باسی میلوں دور بیٹھ کر محض انگلیوں کی جنبش سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے کاروباری اور پیشہ ورانہ طریقۂ[...]

گھر کی مرمت کے لیے پیشہ ور معمار کی ضرورت کب پیش آتی ہے؟

ستمبر 30, 2022

گھر ہماری رہائش اور آسائش کا مسکن ہوتا ہے۔ اپنی ضروریات اور ترجیحات کی بنا پر ہم اس میں گاہے بگاہے تبدیلیاں لاتے رہتے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ تزئین و آرائش سے لے کر تعمیر و مرمت تک کی ضرورت پیش آتی ہے۔ اگرچہ، بیشتر چھوٹے کام اور کسی[...]

بڑھتی مہنگائی میں تنخواہ دار طبقہ بجٹ کیسے برقرار رکھے؟

ستمبر 27, 2022

روزانہ ڈھلتا دن اور نکلتا سورج اشرف المخلوقات انسان میں زندگی کی نئی لہر پیدا کرتا ہے۔ پاکستان ایک ترقی پزیر ملک ہے جہاں ہر گزرتے لمحے کے ساتھ فکرِ معاش متوسط اور تنخواہ دار طبقے کی سب سے بڑی پریشانی بنتا جا رہا ہے۔ پٹرول کی بڑھتی قیمت کے[...]

سرمایہ کار کے لیے ہاؤس فلپنگ کتنی مفید؟

ستمبر 20, 2022

کسی بھی کاروبار میں منافع حاصل کرنے کے لیے مختلف طریقوں سے سرمایہ کاری کی جاتی ہے۔ ایک بڑھئی لکڑی خرید کر اسے تراش خراش کے بعد ایک خوبصورت شکل میں ڈھالتا ہے۔ جس کی پائیداری اور دلکشی کے سبب لوگ اسے خرید کر اپنے گھروں کی زینت بناتے ہیں[...]

گھر دیکھتے وقت ممکنہ خریدار کو کن باتوں سے پرہیز کرنا چاہیئے؟

ستمبر 14, 2022

خریداری وہ کام ہے جسے دنیا کا ہر شخص کرتا ہے۔ کوئی چھوٹے پیمانے پر کرتا ہے اور کوئی بہت بڑی سطح پر۔ کسی کی خریداری دال سبزی سے شروع ہو کر کپڑوں تک محدود ہوتی ہے۔ اور کوئی بہت بڑے لیول پر ایک سے بڑھ کر ایک گاڑیوں سے[...]

کیا کرایہ دار گھر کی تعمیر و مرمت کر سکتے ہیں؟

ستمبر 8, 2022

روز مرہ معمولات میں ایک تسلسل لانے کے لیے بیشتر لوگ اپنے مطابق تبدیلی لاتے ہیں۔ اسی طرح گھر میں مقیم افراد اپنی آسانی اور سہولت کے لیے تعمیر و مرمت یا تزئین و آرائش کرتے ہیں۔ لیکن بات ہو اگر کرائے کے گھر میں رہنے اور اس میں تبدیلی[...]

بیڈروم اور سٹوڈیو اپارٹمنٹ میں فرق، فائدے اور نقصانات

اگست 17, 2022

صحیح گھر کی تلاش بلاشبہ ایک پریشانی ہے اور حاصل ہونے کے بعد شفٹ ہونے تک ایک معمہ۔ زیادہ الجھن تب پیدا ہوتی ہے جب آپ کو محدود بجٹ میں شہر کے کسی اچھے علاقے اور اچھے گھر کی تلاش ہو۔ لیکن اگر آپ اکیلے ہیں، کسی دوسرے شہر سے[...]

مون سون سیزن میں گھر کی سجاوٹ اور اس کے اثرات

اگست 11, 2022

کہتے ہیں دل کا موسم اچھا ہو تو سب ہی سیزن اچھے لگتے ہیں۔  یہ بھی حقیقت ہے کہ باہر کا موسم مزاج بدلنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ لیکن وہ کون سا موسم ہے جس سے متاثر ہو کر آپ اپنے ارد گرد کے ماحول کو رنگوں اور[...]