رانا مشہود

گرانہ پراپرٹی فیسٹیول کا ایکسپو سینٹر لاہور میں شاندار انعقاد، بڑی تعداد میں شہریوں کی شرکت

مئی 9, 2022

پاکستان کی پہلی آن لائن ریئل اسٹیٹ مارکیٹ پلیس گرانہ ڈاٹ کام کے زیرِ اہتمام گرانہ پراپرٹی فیسٹیول لاہور کے ایکسپو سینٹر میں شاندار انعقاد کیا گیا۔ ایونٹ میں زندہ دلان کے شہر کے باسیوں سمیت مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ چیئرمین امارات گروپ اور سی ای[...]