روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں ترسیلات زر کا حجم 4.2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

مئی 23, 2022

اسلام آباد: روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے رواں سال گزشتہ ماہ اپریل کے اختتام تک ترسیلات زر کا حجم 4.2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اپریل کے اختتام پر سمندر پار پاکستانیوں کی جانب[...]