سایہٴ خدائے ذوالجلال

قومی ترانہ لکھنے کا انعام پانچ ہزار روپے؟

جولائی 21, 2022

سن 1947ء میں دنیا کے وجود پر ابھرنے والا ملک پاکستان اَن گنت قربانیوں، جان لیوا تحریکوں، جزبہ ایمانی اور انتھک جدوجہد کے بعد برصغیر کے مسلمانوں کو ایک الگ وطن کے طور پر نصیب ہوا۔ ماؤں،بہنوں اور بیٹیوں کی آبرو اور بچوں، نوجوانوں اور بوڑھوں کا خون وطنِ عزیز[...]