سرمایہ کاری

کچن میں لکڑی پر مبنی فرش کے فوائد و نقصانات

نومبر 1, 2022

گھر کی تعمیر میں درو دیوار کے ساتھ فرش بھی اہمیت کا حامل ہے۔ جس میں پسند نا پسند اور خوبصورتی کو ترجیح دی جاتی ہے۔ تاہم، مضبوطی اور پائیداری کو پسِ پشت نہیں ڈالا جا سکتا۔ فرش کسی بھی تعمیراتی مقام کا سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا[...]

شاپنگ مال میں سرمایہ کاری کے قابلِ ذکر فوائد

اکتوبر 11, 2022

آنے والے زمانوں میں اکیسویں صدی بلاشبہ انفراسٹرکچر کی صدی شمار ہو گی۔ موجودہ دہائی نے پاکستان میں تعمیراتی پہلوؤں کو ایک نیا انداز دیا۔ یہی وجہ ہے کہ ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری کی جانب بڑا رجحان دیکھنے کو ملا۔ ریئل اسٹیٹ میں پراپرٹی کی چار بڑی اقسام[...]

کمرشل پراپرٹی میں سرمایہ کاری کے فوائد و نقصانات

اکتوبر 4, 2022

کسی بھی کاروبار میں سرمایہ کاری اس شعبے کی مہارت اور جدید رجحانات کی مرہون منت ہوتی ہے۔ معلومات، تجربات، سمجھداری اور معاملہ فہمی دور رس نتائج دیتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سرمایہ کار کا ایک بہتر قدم اسے ترقی کی راہوں پر گامزن کر سکتا ہے۔ یا پھر[...]

سرمایہ کار کے لیے ہاؤس فلپنگ کتنی مفید؟

ستمبر 20, 2022

کسی بھی کاروبار میں منافع حاصل کرنے کے لیے مختلف طریقوں سے سرمایہ کاری کی جاتی ہے۔ ایک بڑھئی لکڑی خرید کر اسے تراش خراش کے بعد ایک خوبصورت شکل میں ڈھالتا ہے۔ جس کی پائیداری اور دلکشی کے سبب لوگ اسے خرید کر اپنے گھروں کی زینت بناتے ہیں[...]

رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کرنے کے 5 آسان طریقے

مئی 24, 2022

پلاٹ یا گھر خریدنا رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری سے متعلق آمدن کا ایک ایسا ذریعہ ہے جو آپ کے لیے اطمینان اور منافع بخش دونوں طرح سے سُود مند ثابت ہو سکتا ہے۔ اسٹاک مارکیٹ، کرنسی اور بانڈز میں سرمایہ کاری کے برعکس رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری سے[...]

امارات بلڈرز مال، تعمیراتی کاروبار سے متعلق ہر الجھن کا حل

مئی 8, 2022

جدت اور معیارکی بلندیوں کو چھوتا زمانہ ترقی کے سفر پر گامزن ہے۔ ایک بٹن دبا کر مطلوبہ نتائج حاصل کرنے والا انسان اب ہر میدان میں جدید سہولیات اور خدمات کے حصول کا خواہاں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر گزرتا دن نئے راستوں اور نئے اضافوں پر مبنی[...]

ایک ہی گھر میں پورشن شیئر کرنے کے فوائد و نقصانات

مئی 4, 2022

زمانہ جدید کا ترقی پسند انسان ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل دنیا سے کتنا ہی قریب کیوں نہ ہو جائے، یہ بات قابلِ فہم ہے کہ وہ ہر گزرتے پَل کے ساتھ ساتھ دنیا سے دور ہوتا چلا جا رہا ہے۔ کسی بھی انسان کے مثبت یا منفی رجحان، مزاج، رویے اور[...]