سی پیک

سی پیک کے منصوبے گوادر میں 19 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر مکمل

مئی 24, 2022

اسلام آباد: صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ملک کی پہلی ایسی شاہراہ کی تعمیر مکمل ہو گئی ہے جس کا ایک بڑا حصہ ساحل سمندر پر تعمیر کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق 19 کلومیٹر طویل اور چھ رویہ سڑک گودار میں مشرقی ساحل سے مکران کوسٹل ہائی[...]