غیر معیاری پانی

پاکستان میں 40 فیصد اموات غیر معیاری پانی سے ہوتی ہیں

ستمبر 2, 2019

کراچی: پاکستان میں 40فیصد اموات غیر معیاری پانی کے استعمال سے ہوتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار محمد وسیم وہرہ، کنوینر  ایف پی سی سی آی نے سیمینارمیں کیا۔ سیمینار کا عنوان 'پانی اور ماحولیاتی استحکام کا بچاو' تھا، جس کا انعقاد ڈاکٹر پنجوانی سینٹر فار مالیکیولر میڈیسن اینڈ ڈرگ[...]