لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی

ایل ڈی اے نے لاہور شہر میں متعدد غیر قانونی عمارتیں مسمار کر دیں

مئی 20, 2022

لاہور: لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی نے شہر کے مختلف علاقوں میں تعمیر شدہ اور زیرِ تعمیر متعدد غیر قانونی عمارتیں مسمار کر دی ہیں۔ ایل ڈی اے کے چیف ٹاؤن پلانر طاہر میو نے قبضہ گروپوں اور لینڈ مافیاز کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایل ڈی اے کی حدود میں[...]