ٹشو پیپر

مہمان خانے کو کیسے آراستہ کیا جائے؟

مئی 10, 2022

بزرگوں اور بڑوں سے سنتے آئے ہیں کہ مہمان اللہ کی رحمت ہوتے ہیں۔ اور کہا جاتا ہے کہ مہمان خانے انہی کے آباد رہتے ہیں جن سے رب خوش ہوتا ہے۔ اور بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جن کو مہمان نواز میزبان ملتے ہیں۔ اسلامی تاریخ و[...]