چینی سرمایہ کار

ایس ای سی پی کی جانب سے چینی سرمایہ کاروں کی سہولت کے لیے وی چیٹ سروس کا آغاز

اگست 3, 2022

اسلام آباد: سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے چینی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے لیے فیصلے کرنے میں آسانی فراہم کرنے اور پاکستان میں کمپنیوں کی رجسٹریشن میں معاونت فراہم کرنے کے لیے’وی چیٹ‘  ہیلپ سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ ایس ای سی پی ’وی چیٹ‘ ہیلپ[...]