شدید مون سون ہوائیں ملک میں داخل، اسلام آباد، لاہور اور کراچی کے نشیبی علاقے زیرِ آب آنے کا خدشہ
اگست 11, 2022
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق 10 اگست بروز بدھ سے مون سون کے پیشِ نظر ملک میں شدید ہوائیں داخل ہونے اور لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے نشیبی علاقے زیرِ آب آنے کا خدشہ ہے۔ مون سون سیزن اپنے جوبن پر ہے۔ اور یہی وہ موسم ہے[...]