پاکستان کی ریئل اسٹیٹ مارکیٹ میں محفوظ سرمایہ کاری کے بنیادی خدوخال
مئی 19, 2022
ریئل اسٹیٹ سیکٹر نے گذشتہ چند دہائیوں سے پاکستان میں خاطر خواہ ترقی کی ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں مذکورہ شعبے میں سرمایہ کاری کا حجم 750 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔ ریئل اسٹیٹ کے حوالے سے ایک تاثر عام ہے کہ شاید یہ شعبہ[...]