اے ڈی بی ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانے کیلئے 40ارب روپے کی امداد دیگا
اکتوبر 6, 2019
ملتان: کمشنر افتخار ساہو کے مطابق ایشین ڈیلولپمنٹ بینک شہر میں گندے پانی کی صفائی کیلئے ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانے کیلئے 40ارب روپے دیگا۔ اے ڈی بی کی ٹیم کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کمشنر نے بتایا کہ یہ مالی مدد پنجاب حکومت کی ملتان کی[...]