ریکوڈک منصوبے میں مقامی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی پیشکش
اکتوبر 1, 2019
کو ئٹہ: بلوچستان حکومت ریکو ڈک منصوبے میں مقامی سرمایہ کاروں کو مائل کرنے میں سرگرم ہے۔ وزیر اعلی جام کمال کے مطابق صوبائی حکومت کی خواہش ہے کہ مقامی کمپنیز ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری کریں کیونکہ صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے پاس مناسب ذرائع نہیں ہیں۔ اگر اس[...]