Bernhard Schlagheck

Investment in KPK

کے پی بزنس کمیونٹی کو بہترین سہولیات دینگے،  ڈاکٹرعشرت حسین

اگست 22, 2019

پشاور: حکومت بزنس کمیونٹی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریگی کیونکہ انکا ملکی ترقی میں کردار ناقابل فراموش ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر عشرت حسین نے سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور جرمن ایمبیسی  کے اشتراک سے منعقد شدہ سیمینار میں کیا۔ انہوں نے کمیونٹی کو یقین دلایا[...]