CDA capital hospital

CDA capital hospital

سی ڈی اے نے کیپیٹل ہسپتال کی تعمیر نو شروع کر دی

اگست 27, 2019

اسلام آباد: سی ڈی اے نے کیپیٹل ہسپتال کے اضافی بلاک کی تعمیر شروع کردی ۔ پرانا سنگل سٹوری بلاک، جس میں صرف چند کمرے تھے، گرانا شروع کر دیا گیا ہے۔ توڑ پھوڑ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے ملبے کو 20 لاکھ روپےمیں نیلام کر دیا گیا ہے[...]