chief commissioner islamabad

Master plan commission discusses important recommendations

اسلام آباد ماسٹر پلان کمیشن کی میٹنگ میں اہم تجاویز

ستمبر 26, 2019

اسلام آباد:        اسلام آباد ماسٹر پلان نظر ثانی کمیشن کی میٹنگ میں اہم تجاویز اور سفارشات زیر غور آئیں۔ میٹنگ کی صدارت سی ڈی اے چیئرمین عامر علی احمد نے کی۔ جبکہ شرکاء میں خرم فرید برگت وائس چیئرمین پی سی اے ٹی پی، آرکیٹیکٹس سلیمان منصور، نوید اسلم، علی[...]