CPEC Authority to be established through presidential ordinance

CPEC authority to be established through presidential ordinance

سی پیک اتھارٹی کا قیام کل صدارتی آرڈیننس کے ذریئے ہوگا

ستمبر 11, 2019

اسلام آباد:           وفاقی حکومت سی پیک اتھارٹی کا قیام 12ستمبر کو صدارتی آرڈیننس کے ذریئے کریگی۔ وزارت برائے منصوبہ بندی، ترقی اور اصلاحات کے مطابق، سی پیک ایک نئے فیز میں داخل ہو رہا ہے جس میں نئے شعبوں مثلا ٹریڈ، منڈیوں تک رسائی، صنعتی تعاون، سماجی ومعاشی ترقی،[...]