راولپنڈی میں 36نئے پروجیکٹس شروع کیئےجائینگے
اگست 26, 2019
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن راولپنڈی 36نئے پروجیکٹس پر کام شروع کریگی- اس سے پہلے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی چوہدری محمّد علی رندھاوا نے 164 زیر تکمیل پروجیکٹس پر کام تیز کرنے کی ہدایت بھی کی۔ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کے حکومت عوام کو بہتر ین سہولیات زندگی فراہم[...]