development projects in KPK

Projects in KPK

پی ڈی ڈبلیو پی نے ١٤ ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

اگست 22, 2019

پشاور: صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے صوبے میں ١٤ ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی جن کیلئے ۱۰۳۷۴  ملین کا بجٹ مختص کیا گیا۔اس کے ساتھ ساتھ ٤ منصوبوں کو نامناسب ڈیزائن کی وجہ سے موخر کیا گیا۔ اس میٹنگ کی صدارت ایڈیشنل چیف سیکرٹری کے پی کے شہزاد خان[...]