development work in E-12 Islamabad

CDA has issued tenders for E-12 Islamabad

سیکٹرای-۱۲ میں ترقیاتی کاموں کیلئے ٹینڈر جاری

اگست 20, 2019

اسلام آباد: سی ڈی اےتقریباً دو دہایوں کے بعد اسلام آباد میں رہائشی تعمیرات  کریگا ۔ اس سلسلےمیں  سی ڈی اے نے سیکٹر ای-۱۲ میں تعمیراتی کام کے لئے ٹینڈرز جاری کر دیے ہیں۔ چار دہایوں کے وقفے کے بعد بالاخر چھ مہینوں کی کوششوں کے بعد کاغذی کروائی پوری[...]