digital economy

digital economy

ڈیجیٹل اکانومی جی ڈی پی کو 40 بلین ڈالرتک لے کے جایئگا

اکتوبر 22, 2019

اسلام آباد:          پاکستان میں ڈیجیٹل اکانومی مقامی معیشت کو مستحکم کرنے کے علاوہ ، ملک کی مجموعی گھریلو مصنوعات (جی ڈی پی) کو 40 ارب ڈالر کی سطح تک بڑھانے کے وسیع امکانات رکھتی ہے۔ وزارت تجارت کے سینئر عہدیدار کے مطابق ، 'ڈیجیٹل اکانومی' کے ارتقاء کے ذریعے  پاکستان[...]