economic affairs division pakistan

Asian development bank gives aid to pakistan

اےڈی بی نے توانائی کے شعبے میں ۱ ارب ڈالرز کی امداد بڑھا دی

اگست 28, 2019

اسلام آباد: ایشین ڈیویلپمنٹ بنک نے پاکستان کے انرجی سیکٹر میں امداد ایک ارب ڈالرز تک بڑھا دی ہے۔ امداد ہائڈرو پاور اور بجلی کی پیداوار بڑھانے کے لیے دی جائے گی۔ اس لحاظ سے پاکستان اب ۷ ارب ڈالرز کی جگہ ۸ ارب ڈالرز لے گا۔ امداد میں اضافہ[...]