Fatima jinnah

پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی پر اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا

اگست 17, 2022

پاکستان موجودہ سال 14اگست 2022 کو اپنا 75 واں یوم آزادی منا رہا ہے ۔ ملک کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کیا جا رہا ہے۔ مرکزی بینک نے ٹویٹر پر خصوصی نوٹ کی تصویر جاری کرتے[...]