fawad hussian

Pakistan to send first astronaut to space in 2022 (2)

پاکستان 2022میں پہلا خلا باز خلاء میں بھیجے گا

ستمبر 21, 2019

اسلام آباد:     وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان 2022میں پہلا خلا باز خلا ءمیں بھیجے گا۔  اس خلائی مشن میں چین پاکستان کی مدد اور رہنمائی کریگا۔  ایک پرائویٹ چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر نے بتایا کہ اس سلسلے[...]