fbr tax collection

وفاقی دارالحکومت کے تجارتی مراکز کا فزیکل سروے شروع، ایف بی آر

اگست 31, 2022

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وفاقی دارالحکومت کے کاروباری و تجارتی مراکز کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی غرض سے سروے شروع کر دیا۔ ایف بی آر حکام کے مطابق منگل کے روز ریجنل ٹیکس آفس (آر ٹی او) اسلام آباد کی ٹیم نے وفاقی دارالحکومت[...]