flood affectees

گوگل کا سیلاب زدگان کے لیے 10 کروڑ 80 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان

ستمبر 2, 2022

ملک میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے پیشِ نظر گوگل کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد و بحالی کے لیے 10 کروڑ 80 لاکھ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کیا گیا۔ گوگل حکام کا کہنا ہے کہ گوگل کے سینٹر فار ڈزاسٹر فلانتھراپی کے تحت امدادی رقم فراہم کی[...]