flood effectees

کیا اس سال سردی بھی جلد آنے کو تیار ہے؟

ستمبر 25, 2022

اللہ رب العزت نے سرزمینِ پاکستان کو چار بنیادی موسموں سے نوازا ہے۔ سردی، گرمی، بہار اور خزاں۔ لیکن رواں برس وقت سے پہلے آئی گرمی نے سب کو حیران کر دیا۔ بہار کی منتظر دھرتی کو اچانک سخت گرمی نے آ لیا۔ تیز دھوپ اور بڑھتے درجہ حرارت نے[...]

ذہنی خلفشار میں مبتلا سیلاب متاثرین کی داد رَسی کیسے کی جائے؟

ستمبر 6, 2022

سمندر کی لہریں جب ساحل سے ٹکرا کر واپس جاتی ہیں تو پیروں کے نیچے سے ریت بھی سرکتی محسوس ہوتی ہے۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم خود کو سرکش لہروں کے حوالے کر دیں اور ڈوب جائیں۔ انسان جب بھی کسی مصیبت سے گزرتا ہے تو[...]

سیلاب 2022: متاثرین میں وبائی امراض بڑھنے لگے

ستمبر 2, 2022

اسلام آباد: ملک بھر میں معمول سے زائد بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث متاثرین میں تیزی سے وبائی امراض پھیل رہے ہیں۔ صوبہ سندھ، خیبرپختونخواہ اور جنوبی پنجاب کے متاثرین ان وبائی امراض سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ محکمہ صحت نے اعداد و شمار جاری کرتے[...]

سیلاب 2022: لاکھوں بیمار افراد اور حاملہ خواتین کے متاثر ہونے کا خدشہ

اگست 31, 2022

اسلام آباد: ماہرین صحت اور فلاحی اداروں کے مطابق سیلاب زدہ علاقوں میں لاکھوں افراد کے بیمار ہونے کا خدشہ ہے۔ سیلاب سے پیدا ہونے والی متعدد بیماریوں کے پیشِ نظر لاکھوں افراد آلودہ پانی اور حشرات سے پھیلنے والی بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔   وائس چانسلر ہیلتھ[...]

وزیر خزانہ کا بھارت سے سبزیاں درآمد کرنے پر غور

اگست 30, 2022

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہی کے پیشِ نظر سبزیوں کی قلت اور مہنگائی کم کرنے کی غرض سے بھارت سے تجارت کی تجویز دی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ سبزیوں کی کمی[...]