flood victims

کیا اس سال سردی بھی جلد آنے کو تیار ہے؟

ستمبر 25, 2022

اللہ رب العزت نے سرزمینِ پاکستان کو چار بنیادی موسموں سے نوازا ہے۔ سردی، گرمی، بہار اور خزاں۔ لیکن رواں برس وقت سے پہلے آئی گرمی نے سب کو حیران کر دیا۔ بہار کی منتظر دھرتی کو اچانک سخت گرمی نے آ لیا۔ تیز دھوپ اور بڑھتے درجہ حرارت نے[...]

سیلاب 2022: متاثرین میں وبائی امراض بڑھنے لگے

ستمبر 2, 2022

اسلام آباد: ملک بھر میں معمول سے زائد بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث متاثرین میں تیزی سے وبائی امراض پھیل رہے ہیں۔ صوبہ سندھ، خیبرپختونخواہ اور جنوبی پنجاب کے متاثرین ان وبائی امراض سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ محکمہ صحت نے اعداد و شمار جاری کرتے[...]

سیلاب 2022: برطانوی کمپنی نے پاکستان میں مفت کال اور میسج کی سہولت دے دی

ستمبر 1, 2022

اسلام آباد: برطانیہ کی موبائل نیٹ ورک سروس فراہم کرنے والی کمپنی ای ای لمیٹڈ کی جانب سے پاکستان میں شدید سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر متاثرہ علاقوں میں مفت کال اور میسج کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ برطانوی کمپنی EEلمیٹڈ کے سی ای او مارک آلیرا نے ملک[...]

تباہ کن سیلاب کے باعث ملک میں جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی

اگست 29, 2022

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر اینڈ مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق پاکستان میں معمول سے زائد بارشوں اور تباہ کن سیلابی صورتحال کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 119 افراد جاں بحق ہوئے۔ حالیہ تباہ[...]

عالمی برادری کا سیلاب متاثرین کے لئے 50 کروڑ ڈالر فوری امداد کا اعلان

اگست 26, 2022

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب زدگان کی مدد کے لئے انٹرنیشنل پارٹنرز کے ساتھ اقتصادی امور ڈویژن میں اہم اجلاس کیا۔ اجلاس میں ورلڈ بینک، ایشائی ترقیاتی بینک، عالمی مالیاتی اداروں سمیت چین، امریکہ اور یورپی ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اقوام متحدہ کے  مختلف ذیلی اداروں،[...]