food delivery boy

پاکستانی نوجوان کی نیکی کا اثر، دبئی کے ولی عہد بھی ہوئے متاثر

اگست 12, 2022

دبئی میں مقیم ایک پاکستانی فوڈ ڈیلیوری بوائے نے سڑک پر پڑے سیمنٹ بلاک کو راستے سے ہٹا کر اپنے نیک عمل سے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد کو متاثر کر دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے۔ کہ ایک فوڈ ڈیلیوری[...]