forbes asia

پاکستانی ٹیک فرم سسٹمز لمیٹڈ نے مسلسل تیسری بار ’فوربز ایشیا کا بہترین انڈر اے بلین‘ ایوارڈ جیت لیا

اگست 25, 2022

پاکستان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی سسٹمز لمیٹڈ نے ملک کی واحد ٹیک فرم بن کر تاریخ رقم کی جسے مسلسل تیسری بار ’فوربز ایشیا کے بہترین انڈر اے بلین‘ سے نوازا گیا۔ فوربز ایشیا نے حال ہی میں ایشیا پیسیفک کے خطے کی ٹاپ 200 کمپنیوں کی اپنی سالانہ فہرست[...]