foreign exchange reserves of pakistan

Pakistan foreign reserves increased to 15.9 billion dollar

پاکستان کے ذر مبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 15.9 ارب ڈالر ہو گئے ہیں، سٹیٹ بنک

ستمبر 20, 2019

پاکستان سٹیٹ بنک کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پاکستان کے مجموعی ذر مبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 15.9 ارب ڈالر ہو چکے ہیں۔ اس سلسلے میں مرکزی بنک نے ذخائر میں 138ملین ڈالر کا اضافہ دیکھاجس سے پچھلے ہفتے مجموعی ذخائر  8.6ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔[...]