foreign office

بھارت کے ساتھ تجارت کی بحالی زیر غور نہیں، دفترِ خارجہ

ستمبر 2, 2022

اسلام آباد: دفتر خارجہ (ایف او) نے واضح کیا ہے کہ فی الحال بھارت سے تجارت دوبارہ شروع کرنے یا سبزیوں کی درآمد کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا[...]