free entry

وکی لَوز مونومنٹ کی طرف سے مفت تصویری مقابلے 2022 کا انعقاد

ستمبر 2, 2022

اسلام آباد: ویکی لوز مونومنٹ (ڈبلیو ایل ایم) نے اپنی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کرتے ہوئے تصویری مقابلے 2022 کا اعلان کیا ہے۔ Wiki Loves Monuments Pakistan پاکستان میں یادگاروں اور ثقافتی ورثے پر مبنی مقامات کے بارے میں ایک آن لائن فوٹوگرافی مقابلے کا پلیٹ فارم ہے۔ سوشل میڈیا[...]