free lancing

آسان موبائل اکاؤنٹ، کاروباری اور گھریلو خواتین کے لیے خوشخبری

اگست 17, 2022

کسی بھی قوم، ملک اور معاشرے میں خواتین کے وجود اور کردار سے انکار ممکن نہیں۔ ہماری تاریخ بہادر اور محنتی خواتین کے قصوں اور داستانوں سے بھری پڑی ہے۔  مردوں کے شانہ بشانہ چلتی خواتین نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ دورِ حاضر میں بےشمار خواتین گھریلو سطح[...]