funds released by federal government

Funds released under PSDP

وفاقی حکومت نے پی ایس ڈی پی کے تحت 15.42 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیئے

اگست 26, 2019

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے جاری اور نئے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 10.42 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ مذکورہ فنڈز پی ایس ڈی پی  کے تحت مختص کیے گئے 701 ارب روپے کا 2.2 فیصد ہے۔ جاری کیے گئے فنڈز کی تفصیلات درج ذیل ہیں سی پیک[...]