gaming

37 ارب ڈالر کی عالمی اینیمیشن انڈسٹری میں پاکستان کا حصہ صرف 5 کروڑ ڈالر

اگست 30, 2022

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن (آئی ٹی ٹی) سید امین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں اینی میشن انڈسٹری ابتدائی مراحل میں ہے۔ لیکن یہ ناقابل یقین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے میں پیچھے نہیں ہے۔ آئی ٹی وزیر نے کہا کہ عالمی اینی میشن[...]