Garmi ka mosam

گھر کو سورج کی تپش سے کیسے محفوظ رکھا جائے؟

مئی 17, 2022

موسمِ گرما اپنے پورے آب و تاب کے ساتھ جلوہ گر ہے اور آگ برساتے سورج کی ناقابلِ برداشت تپش میں گھر کو ٹھنڈا رکھنا ایک چیلنج بن چکا ہے۔ اس چیلنج سے کیسے نمٹا جائے، یہ ہے ہمارے آج کے بلاگ کا عنوان۔ گرمی کی موجودہ شدید لہر نے[...]