gates of multan

جنوبی پنجاب کے ترقی یافتہ شہر ملتان میں نئے شاہ رکنِ عالم گیٹ کا افتتاح

نومبر 5, 2022

پنجاب کے قدیم اور تاریخی دروازوں پر قائم، مدینۃ الاولیاء کہلائے جانے والے شہر ملتان میں ایک نئے گیٹ کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جسے نئے شاہ رکنِ عالم گیٹ کا نام دیا گیا ہے۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر بریگیڈیئر شعیب انور کیانی، ستارۂ امتیاز (ملٹری) نے شاہ رکن عالم گیٹ اور[...]