Graveyard Phase III development

ایچ الیون قبرستان فیز تھری کی تعمیر مکمل

اگست 19, 2019

اسلام آباد:  سی ڈی اے نے ایچ الیون قبرستان کے فیز تھری کی تعمیر کا کام مکمل کر لیا ہے۔  17.7 ملین روپے کی لاگت سے تعمیر شدہ یہ منصوبہ بہت جلد میٹرو پولیٹین کارپوریشن اسلام آباد کے حوالے کر دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اس منصوبے کے تحت فیز[...]