head lights

مون سون، خوشگوار موسم میں حفاظتی تدابیر بھی ضروری

جون 21, 2022

ٹھنڈی ہوا، جھومتے درخت، گیت گاتے پرندے، گہرے بادل اور زمین پہ برستی بارش کے سبب مٹی سے اٹھتی مسحور کن مہک، آمد ہے مون سون کی جس نے جھلستے چہروں کو مسکراہٹ بخشی، دہکتے جنگلات پر ابرِرحمت برسایا اور گرمی کے ستائے ہر ذی روح میں زندگی جی اٹھی۔[...]