HEC masters and PhD programs

HEC commonwealth scholarship program has been announced

ایچ ای سی کامن ویلتھ اسکالرشپس کا اعلان

ستمبر 3, 2019

اسلام آباد:          ہائر ایجوکیشن کمیشن نے سال 2020 کےلیئے کامن ویلتھ اسکلالر شپ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں خواہشمند افراد سے باقاعدہ درخواستیں مانگ لی گئی ہیں۔ یہ اسکالرشپس انگلینڈ میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز کےلیئے ہیں، جس کو یوکے ڈیپارٹمنٹ برائے انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ[...]