herbs

کچن گارڈن میں اُگائی جانے والی جڑی بوٹیاں

ستمبر 17, 2022

ہری بھری تازہ سبزیاں اور جڑی بوٹیاں جہاں دیکھنے میں آنکھوں کو بھلی لگتی ہیں۔ وہیں کھانوں میں ذائقہ دوبالا کرتی ہیں۔ مارکیٹ میں دستیاب تمام سبزیاں اور جڑی بوٹیاں تازہ نہیں ہوتیں۔ کیونکہ کھیت کھلیانوں سے لے کر گھروں تک پہنچنے میں ایک یا دو دن لگ جاتے ہیں۔[...]