high speed

چین نے انڈونیشیا کو تیز رفتار ٹرینوں کی ایکسپورٹ شروع کر دی

اگست 22, 2022

ایک تیز رفتار الیکٹرک مسافر ٹرین اور ایک معائنہ ٹرین، جو انڈونیشیا میں جکارتہ بانڈونگ ہائی سپیڈ ریلوے کے لیے خاص طور پر بنائی گئی ہیں۔ یہ ٹرینیں اتوار کو مشرقی چین کے صوبے کی بندرگاہ سے انڈونیشیا روانہ کی گئی ہیں۔ چین کی جانب سے کسی بھی ملک کو[...]