highrise buildings

کثیر المنزلہ عمارتوں کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت ہے: میاں اسلم اقبال

اگست 17, 2022

لاہور: پنجاب کے صوبائی وزیرِ ہاؤسنگ میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ شہروں میں بڑھتی آبادی اور اراضی کی کمی کے باعث کثیر المنزلہ عمارتوں کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت ہے۔ پنجاب کے صوبائی وزیرِ ہاؤسنگ میاں اسلم اقبال ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ کے ایک اہم اجلاس کی صدارت کر[...]