INCOME AND SALES TAX CASES IN PAKISTAN

NAB TO STAY AWAY FROM INCOME & SALES TAX CASES

نیب کا انکم اور سیلز ٹیکس کے معاملات پر کاروائی نہ کرنے کا اعلان

ستمبر 4, 2019

اسلام آباد:          نیب آئندہ بزنس کمیونٹی کے خلاف انکم اور سیلز ٹیکس کے معاملات پر کاروائی نہیں کریگا۔  نیب کے  جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق، بزنس کمیونٹی اور بیوروکریسی نے نیب پر اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ اور چونکہ بزنس کمیونٹی اس ملک کی ترقی میں کلیدی کردار[...]